Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بگڑتی معاشی صورتحال، آمنہ سہیل موٹر بائیک چلا کر روزگار کمانے پر مجبور

پاکستان کی بگڑتی معاشی اور سیاسی صورتحال نے 28 سالہ آمنہ سہیل کو گھر سے باہر نکل کر روزگار کمانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خراب معاشی حالات کی وجہ سے گھر کا ماحول دباؤ کا شکار تھا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: