Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

لاہور کا منفرد پیٹرول پمپ، پورا سٹاف خواتین پر مشتمل

لاہور جوہر ٹاؤن میں نجی کمپنی کا پیٹرول پمپ خواتین چلا رہی ہیں۔ اس پمپ پر مینیجر سے لے کر فلنگ پرسن تک پورا سٹاف خواتین پر مشتمل ہے۔ کسٹمرز کی جانب سے بھی اس عمل کو سراہا جا رہا ہے۔ خواتین ٹینکر سے تیل نکال کر ٹینک میں ڈالنے اور کسٹمرز سے ڈیل کرنے تک تمام سرگرمیاں انجام دیتی ہیں۔ مزید دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: