Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

اسلام آباد کا ’چاچا برگر‘ جس کا ذائقہ ’کہیں اور نہیں ملتا‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی جی سِکس مارکیٹ میں پچھلے 40 سال سے ایک ہی خاندان ’چچا برگر‘ کے نام سے انڈا شامی برگر بیچ رہا ہے۔ اس برگر میں ایسی کیا خاث بات ہے کہ دور دور سے لوگ اسے کھانے آتے ہیں؟ اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: