Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

جنرل باجوہ نے ترک ایرواسپیس انڈسٹریز کا دورہ کیا

راولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جنرل باجوہ نے ٹی ون ٹونٹی نائن ہیلی کاپٹر میں پرواز بھی کی۔ بعدازاں آرمی چیف نے ترک وزیر دفاع سے ملاقات کی ۔ دو طرفہ سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف اور ترک وزیر دفاع نے دفاعی پیداوار اور سیکیورٹی پا لیسی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا ۔
 

 

شیئر: