Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

مکہ ریجن میں مصری شہری نے اہلیہ اور ساس کو قتل کردیا

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی مکمل کرلی۔
سعودی عرب کے مکہ مکرمہ ریجن میں سنیچر کو پولیس نے ایک مصری شہری کو اہلیہ اور ساس کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 نے محکمہ امن عامہ کے بیان کے حوالے سے بتایا مصری شہری نے جھگڑے کے دوران اپنی اہلیہ اور ساس پر جھگڑے کے دوران چاقو سے حملہ کیا جو ان کی موت کا باعث بنا۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی مکمل کرلی۔

شیئر: