Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی وزیر داخلہ سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے

قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مصری وزیر داخلہ نے خیرمقدم کیا ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف سنیچر کو سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مصری وزیر داخلہ میجر جنرل محمود توفیق اور مصر میں سعودی سفیر صالح بن عید الحصینی نے ان کا خیرمقدم کیا۔
سعودی وزیر داخلہ مملکت کی قیادت کی ہدایت پر مصر کا دوہ کررہے ہیں۔

شیئر: