Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

خشک سالی، عراق میں کھجوروں کے باغات اُجڑنے لگے

دنیا بھر میں عراق کی کھجوریں اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے مشہور ہیں مگر اب خشک سالی کے باعث باغات اجڑ رہے ہیں اور پیداوار میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: