Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

چیٹ بوٹ اور ہیلتھ کیئر پر کام کرنے والی پاکستان کی 11 سالہ ڈیٹا سائنٹسٹ

کراچی سے تعلق رکھنے والی11 سالہ آمنہ شہزاد نے اپنی کم عمری میں ہی ڈیٹا سائنس کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ آمنہ نہ صرف ڈیٹا سائنس پر کام کرتی ہیں بلکہ آن لائن پڑھاتی بھی ہیں اور دوسرے طلبا کو بھی اس جدید اور اہم شعبے میں علم فراہم کر رہی ہیں۔ کراچی سے اُردو نیوز کے زین علی
 

شیئر: