Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

پانی کی سطح گرنے پر ایتھنز کی جھیل سے پرانا گاؤں اُبھر آیا

یونان کے شہر ایتھنز کو پانی فراہم کرنے والی جھیل کی سطح خطرناک حد تک گرنے کے باعث دہائیوں پرانے ایک گاؤں کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: