Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

وزیر خارجہ سے آسٹریلیا کی ہم منصب کا رابطہ

’دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے آسٹریلیا کی ہم منصب پینی وونگ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سعودی عرب اور آسٹریلیا کے مابین تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان اور پینی وونگ نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ خطے کے متعلق بھی بات چیت کی ہے۔

شیئر: