Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

لبنان کی سوغات ’مفتقہ‘ جو بہار کی آمد کا پیغام دیتی ہے

لبنان کی مشہور سوغات ’مفتقہ‘ یہاں کی بہت پرانی روایت ہے۔ عام طور پر موسم بہار کی آمد کی خوشی میں لوگ اسے اپریل کے آخری بدھ کو تیار کرتے ہیں۔ جانیے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: