Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مسجد نبوی میں ایک ہفتے میں 57 لاکھ 35 ہزار سے زائد زائرین کا دورہ

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 57 لاکھ 35 ہزار16 زائرین نے دورہ کیا۔ پانچ لاکھ 27 ہزار152 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: