Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی نائب وزیر سے ریاض میں عراقی سفیر کی ملاقات

دونوں ملکوں کے تعلقات اور مشترکہ مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی نائب وزیر برائے سیاسی امور سعود الساطی نے پیر کو ریاض میں عراق کی سفیر صفیہ طالب السھیل سے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مشترکہ مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں وزارت خارجہ میں پروٹوکول کے انڈر سیکرٹری عبدالماجد السماری نے پیر کو ریاض میں ایسٹونیا کی غیر مقیم سفیر ماریہ بیلو واس  نے ملاقات کی اور انہیں اسناد سفارت پیش کی ہیں۔

شیئر: