Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

پیرا اولمپکس: دریائے سین کا پانی آلودہ، ٹرائیتھلون ایک دن کے لیے مؤخر

پیرس پیرا اولمپکس منتظمین نے دریائے سین کا پانی آلودہ ہونے کے باعث ٹرائیتھلون کو ایک دن کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ دریا میں آلودگی کی وجہ شدید بارشوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: