Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیرخارجہ اور فلسطینی وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

فلسطینی بحران کو حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔( فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران فلسطین کی موجودہ صورتحال اور بحران کو حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: