Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

ملیریا سے بچاؤ، مچھروں کا داخلہ روکنے کے لیے جنوبی کوریا کی سرحد پر مشین نصب

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان سرحد پر ایک مشین نصب کی گئی ہے جو دراصل جنوبی کوریا میں داخل ہونے والے مچھروں کا راستہ روکنے کے لیے ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: