Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پیرس پیرالمپکس: برازیل کے تیراک ٹائٹل کے دفاع کے لیے پُرعزم

برازیل کے تیراک گیبرائیل آراؤجون پیرس پیرالمپکس میں ‘سونے کے تمغے‘ جیتنے کے خواہاں ہیں۔ 2023 میں انہیں بہترین برازیلین پیرا اولمپک ایتھلیٹ کا ٹائٹل ملا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو

شیئر: