Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

ہسپتالوں سے بچوں کا اغوا: طالب علم نے سکیورٹی سسٹم بنا لیا

کراچی میں نویں جماعت کے طالب علم نے نومولود بچوں کے اغوا بڑھتے واقعات کو روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے سکیورٹی ماڈل تیار کیا ہے۔ مزید تفصیلات کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: