Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

مختلف ممالک میں تعینات سفرا نے ولی عہد کے سامنے حلف اٹھایا

’سفرا کے حلف اٹھانے کی تقریب میں وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھی موجود تھے‘ ( فوٹو: واس)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز  کی نیابت کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے مختلف ممالک میں تعینات نئے سفرا نے حلف اٹھایا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سلطنت عمان، ماریطانیا، یوکرین، سائپرس، کیمرون، ایئرلینڈ اور مالی میں نئے سفرا کا تعین کیا گیا ہے۔
نئے سفرا کے حلف اٹھانے کی تقریب میں وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھی موجود تھے۔
 

شیئر: