Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

پولینڈ کی وی لاگر پاکستان میں، ’کھلے دل سے خوش آمدید کہا گیا‘

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک ’ٹریول وی لاگر‘  دنیا کے 40 سے زائد ممالک کا سفر کرنے کے بعد پاکستان آئی ہیں۔ گوسیہ پہلی مرتبہ 2022 میں پاکستان آئیں اور تب سے اب تک وہ اسلام آباد میں ہی مقیم ہیں۔ وہ پاکستان کے مختلف سیاحتی مقامات کو ایکسپلور کر رہی ہیں۔ مزید جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: