Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

نیا قانون محنت : شادی پر 5 دن کی چھٹی، استعفیٰ دینے کا اختیار

وزارت ہیومن ریسورسز کی تجویز پر قانون محنت میں ترمیم کی گئی ہے۔ نئے قانون میں کارکن کو شادی، وفات اور بچہ ہونے پر تنخواہ سمیت چھٹی کا حق حاصل ہے۔ مزید تفصیل دیکھیں عبدالستار خان کی پوڈکاسٹ میں

شیئر: