Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

کراچی میں آئی ٹی سی این ایشیا کانفرنس، گوگل اور ٹک ٹاک سمیت عالمی برانڈ شامل

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی اور ٹیلی کام ایکسپو اور کانفرنس، آئی ٹی سی این ایشیا کے 25ویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ مزید دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: