Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

غزہ میں مہنگائی، کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 150 فیصد اضافہ

اسرائیل کی بمباری اور گولہ باری سے تباہ حال محصور غزہ کی پٹی میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں 150 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: