Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

فلسطینی صدر محمود عباس سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے خیرمقدم کیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
فلسطین کے صدر محمود عباس پیر کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
ایس پی اے کے مطابق دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز اور وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ان کا خیرمقدم کیا۔
 فلسطینی ریاست میں غیرمقیم سعودی سفیر اور یروشلم میں قونصل جنرل نایف بن بندر السدیری، مملکت میں فلسطینی سفیر باسم الاغا اور رائل پروٹوکول کے انڈر سیکرٹری فہد الصھیل بھی موجود تھے۔

شیئر: