Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی عرب میں میوزیکل نائٹ، پاکستانی گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا

سعودی عرب میں سجی میوزیکل نائٹ میں پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا انعقاد الحویہ کے التمیمی کیمپ میں کیا گیا۔ گلوکاروں کے سُروں پر شرکا سر دُھنتے رہے اور کچھ نواجوانوں نے رقص بھی کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: