Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’آرڈر لیٹ ہو تو کسٹمر تکرار کرتے ہیں‘، سلو انٹرنیٹ سے ڈیلیوری کا کام متاثر

پشاور میں انٹرنیٹ کی سُست رفتار سروس کی وجہ سے ڈیلیوری کا کاروبار شدید متاثر ہے۔ آرڈر میں تاخیر کی وجہ سے گاہک ڈیلیوری بوائے کو سخت سُست کہتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: