Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدہ میں ایشین انفلوئنسرز ایوارڈ شو کا تیسرا ایڈیشن منعقد

جدہ میں ایشین انفلوئنسرزایوارڈ شو کا تیسرا ایڈیشن منعقد کیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فوڈ، ایکسپلور، ٹریول و دیگر مختلف کیٹگریز میں ویڈیوز بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: