Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

ایران باب المندب کو مخدوش کررہا ہے، امریکہ

واشنگٹن ..... امریکی افواج کے چیف آف اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ ایران باب المندب آبنائے کو مخدوش کرنے میں لگا ہوا ہے۔ اس نے حوثیو ں کو کروز میزائل او رکمپیوٹرائز ڈ بوٹس فراہم کردی ہیں۔ اس سے قبل امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف فوٹیل نے بھی خبردار کیا تھا کہ ایران کی جانب سے معزول یمنی صدر علی صالح اور حوثی گروہوں کو مسلح کرنا انتہائی پرخطر ہے۔

شیئر: