Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے بوسنیا ہرزیگوینا کے وزیر خارجہ کی ملاقات

دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اتوار کو ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں بوسنیا ہرزیگوینا کے ہم منصب المیڈن کوناکوچ کا خیرمقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں اور دونوں دوست مکوں کے باہمی امور پر مشترکہ رابطہ کاری مزید تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں بین الاقوامی منظرنامے اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر بوسینا ہرزیگوینا میں سعودی سفیر اسامہ بن دال الاحمدی بھی موجود تھے۔

شیئر: