Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

انٹرنیٹ سست روی کا شکار، ’ایسا ہی رہا تو کاروبار بیرون ملک منتقل کرنا پڑے گا‘

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے پر ملک کی آئی ٹی کمپنیوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ آئی ٹی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی اور سروسز میں خلل کا سلسلہ جاری رہا تو کاروبار متاثر ہوگا اور اس سے معاشی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

شیئر: