Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

کراچی: 13 سالہ جواد حیدر جنہوں نے ہاتھ کے اشاروں سے چلنے والا روبوٹ بنایا

کراچی کے ایک باصلاحیت بچے جواد حیدر نے اپنی محنت اور ذہانت سے کم عمری میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے ایک ربوٹ تیار کیا ہے، جو ہاتھ کے اشارے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ ہلکا سامان اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں
 

شیئر: