Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

نیپال میں انڈین زائرین کو لے جانے والی بس کو حادثہ، 27 افراد ہلاک

نیپال میں انڈین زائرین کو لے جانے والی ایک بس ہائی وے سے دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے۔
فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے تناہون کے ضلعی اہلکار جناردن گوتم نے بتایا کہ ’43 میں سے 27 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔‘

شیئر: