Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

جنوبی افریقہ: کار ڈرفٹنگ میں جوہر دکھاتی جوہانسبرگ کی خواتین

جنوبی افریقہ میں خواتین بھی کار ڈرفٹنگ کے میدان میں اپنے جوہر دکھانے لگی ہیں۔ جوہانسبرگ کی رہائشی ڈنکی ڈارلی کا شمار بھی انہی خواتین میں ہوتا ہے جو گاڑی دوڑانے اور ڈرفٹنگ میں کسی سے کم نہیں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: