Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی

14 قیراط ایک گرام کے نرخ 176.07 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں جمعرات 22 اگست 2024 کو سونے  کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 301.83 ریال رہے  جبکہ ایک دن قبل اس کی قیمت 304.42 ریال تھی۔
مملکت میں 22 قیراط کے نرخ 276.68 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 264.11 ریال تک رہے۔
18 قیراط کی قیمت 226.38 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 176.07 ریال تک پہنچ گئے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: