Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش کے شرکا میں شیلڈز تقسیم

جدہ میں ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش کے آخری دن شرکا میں شیلڈزتقسیم کی گئیں۔ پاکستان قونصلیٹ جدہ کی کمرشل قونصل سعدیہ خان سمیت تاجر برادری کے معززین نے بھی نمائش کا دورہ کیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: