Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ماس ریسلنگ: ’میڈل لے بھی آئیں تو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا‘

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد سعد راجپوت نے 2022 میں رومانیہ میں ’ماس ریسلنگ‘ کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ اب وہ آئندہ ماہ یورپ میں ہونے والی ریسلنگ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: