Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

انڈیا کا ’مالی وڈ‘ جس کے مووی میکرز پر بالی وڈ فلم بنا رہا ہے

انڈیا کے کاروباری مرکز ممبئی سے 240 کلو میٹر کی مسافت پر مالیگاؤں واقع ہے جہاں امیچور فلم میکرز کی ایک الگ دنیا ’مالی وڈ‘ بستی ہے۔ بالی وڈ ’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘ کے نام سے امیچور فلم میکرز پر ایک فلم بنا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: