Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

’مزدور ہوں، گھر کی قیمت 8 لاکھ اور گیس کا بِل 14 لاکھ آیا ہے‘

بلوچستان کے ایڈووکیٹ نذیر احمد آغا نے ہائیکورٹ میں ان لاکھوں صارفین کا مقدمہ لڑا ہے جن کے گیس کے بل زیادہ آئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ آمدنی اور تنخواہوں سے زیادہ بل آ رہے تھے جس کو دیکھتے ہوئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو

شیئر: