Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

بلوچستان: ڈرائیور نے سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو کیسے بچایا؟

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایکسکیوٹر ڈرائیور نے سیلابی ریلے میں پھنسے ایک خاندان کو بچایا ہے۔ بلوچستان کی حکومت نے ڈرائیور کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ دیکھیے ویڈیو

شیئر: