Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سولر پینلز کے ساتھ لیتھیم بیٹری کتنا عرصہ چلتی ہے؟

 

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود سولر سسٹم لگوانا عوام کے لیے آسان نہیں ہے، سولر میں استعمال ہونے والی بیٹریاں اور انورٹر اب بھی مہنگے ہیں، لیتھیم ان بیٹریاں کیا ہیں اور مارکیٹ میں کون کون سی بیٹریاں موجود ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: