Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

پاکستان میں ’بی وائی ڈی‘ کی الیکٹرک کاریں، موٹرویز پر چارجنگ سٹیشن قائم ہوں گے

نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر ’بی وائی ڈی‘ نے پاکستان میں الیکٹرک کاریں متعارف کرا دی ہیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں کار مینوفیکچرر نے نمائش کا اہتمام کیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: