Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریاض میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد

سعودی عرب میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ۔ ریاض میں کے کے پروڈکشن کی جانب سے ہونیوالی تقریب میں شرکا نے وطن سے اپنی لازوال محبت کا اظہار کیا ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: