Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ایم پاکس وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

عالمی ادارہ صحت نے رواں ماہ 14 کو ایم پاکس وائرس کو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا تھا جس کے بعد پاکستان نے بھی نیشنل ایڈوائزری اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ پاکستان کی حکومت نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بارڈرز پر ایم پاکس کی سکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ایم پاکس وائرس ہے کیا اور کیسے پھیلتا ہے، اردو نیوز کے ثوبان افتخار کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: