Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

سٹریٹ آرٹ: بیلجیئم میں 5 ہزار پھولوں سے تیار ’دلکش‘ قالین

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے مرکزی چوک میں ایک سٹریٹ آرٹسٹ نے پھولوں کا قالین ڈیزائن کیا ہے۔ یہ قالین پانچ لاکھ پھولوں سے بنایا گیا اور درجنوں رضاکاروں نے اس کی تیاری میں حصہ لیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: