Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

چین کی سڑکوں پر روبوٹ ٹیکسیاں، ڈرائیورز پریشان

چین کے شہر ووہان میں بغیر ڈرائیور کی ٹیکسیاں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے وہاں کے مقامی ڈرائیورز کو خدشہ ہے کہ اس کی وجہ سے ان کا روزگار چھن جائے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: