Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امارات کے صدر نے افغان وزیراعظم کی عیادت کی

افغان وزیراعظم نے اماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا (فوٹو: امارات الیوم)
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی جو ان دنوں امارات کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
امارات الیوم کے مطابق افغان وزیراعظم نے اماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا۔
ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے، افغانستان کی تعمیر نو اور ترقی کےلیے سپورٹ پر امارات کے تاریخی کردار کو سراہا۔

شیئر: