Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

’جو صلاحیت ہے بروئے کار لائیں‘، ’سپیشل‘ بائیکیا رائیڈر

محمد عرفان ’سپیشل پرسن‘ ہیں اور خاص طور پر ڈیزائن کی گئی بائیکیا چلاتے ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میں اُن کا سواریوں کے ساتھ تجربہ کیسا ہے، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: