Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

گولڈ میڈل جیتنے والے کارلوس یولو کی ملک واپسی، منیلا کی سڑکوں پر استقبالیوں کا رش

پیرس اولمپکس میں دو گولڈ میڈل جیتنے والے کارلوس یولو کا استقبال کرنے کے لیے ہزاروں افراد فلپائن کے دارالحکومت منیلا کی سڑکوں پر نکل آئے۔ 42 سالہ جمناسٹ نے دیگر فلپائنی اولمپینز کے ساتھ ایک فلوٹ پر سوار ہو منیلا کی اہم سڑکوں کا چکر لگایا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی ویڈیو رپورٹ

شیئر: