Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 260.12 ریال رہی۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 14 اگست 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔
الیوم کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 260.12 ریال رہی۔
منگل کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 260.00 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 297.28 ریال، 22 قیراط ایک گرام 272.51 اور 18 قیراط 222.96 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,495.96، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,614.81 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,852.52 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 299,217 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: