Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مادری زبانوں میں تعلیم، ’اساتذہ کی ٹریننگ نہیں ہوئی‘

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے سنہ 2011 میں پانچ علاقائی زبانوں کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا تھا مگر تاحال اساتذہ کی ٹریننگ ہی مکمل نہیں ہو سکی۔ چترال سے اردو نیوز کے نامہ نگار اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: